گلستان جوہر میں شہری کے پولیس موبائل میں اغوے کا مقدمہ درج کر لیا گیا

0

گلستان جوہر سے  پولیس موبائل میں شہری کے اغوا کا معاملہ

پولیس نے  8روز  کی تاخیر سے مقدمہ  درج کرلیا

 گلستان جوہر کے رہائشی عدیل شیخ نامی شہری کو 12جنوری کو اس کے گھر سے سادہ لباس فراد نے اغوا کیا تھا ۔ پولیس حکام

سادہ لباس افراد پولیس موبائلوں اور ایک سفید رنگ کی کار میں آئے تھے ، پولیس حکام   .ولیس نے واقعے کامقدمہ درج کرکے تفتیش ک

Leave A Reply

Your email address will not be published.