کراچی کا ایک اور شہری کچے میں اغوا ۔ تعداد 3 ہوگیی
کراچی کا ایک اور شہری کچے میں اغوا ۔ تعداد 3 ہوگیی
کراچی کے علائقے قائد آباد کا شہری ہنی ٹریپ کا شکار
اللہ یار نامی شخص کشمور کے کچے میں یرغمال بدترین تشدد
تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن میں مقدمہ درج کیا گیا
ڈاکوؤں نے مغوی کی وڈیو جاری کی ہے
ڈاکوؤں نے 60 لاکھ تاوان طلب کی ہے
،اہل خانہ