ملیر میں غیرت کے نام پر باپ کی فائرنگ سے بیٹی اور ایک لڑکا جان باحق

0

ملیر ہالٹ رفاع عام سوسائٹی سے لڑکا اور لڑکی کی لاشیں ملی

دونوں کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا، ریسکیو

پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی۔

واقعہ گھر کی بالائی منزل پر پیش آیا،

مقتول لڑکا گھر پر لڑکی سے ملنے آیا تھا جسے لڑکی کے باپ نے دیکھ لیا اور فائرنگ کردی۔ پولیس

اظہر نے اپنی بیٹی فاطمہ اور لڑکے کو قتل کیا ہے

ملزم باپ اظہر گرفتار ہے پستول برآمد ہے۔ پولیس

گھر کی بالائی منزل پر واقعہ رونما ہوا ، پولیس

مقتول لڑکے کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

فائرنگ سے جاں بحق لڑکا اور لڑکی کی لاشوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کے کرائم سین یونٹ کے اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔

جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کیے جارہے ہیں۔ پولیس

بظاہر واقعہ غیرت کے نام پر قتل کا معلوم ہوتا ہے۔ پولیس

Leave A Reply

Your email address will not be published.