سار م قتل کیس کے لیے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی
اب تک پانچ ملزمان کو حراست میں لیا جا چکا ہے
صارم قتل کیس میں اہم پیش رفت
زیرحراست 5 ملزمان انویسٹگیشن سینٹرل کے حوالے کردیے گئے
پانچوں ملزمان کو اے وی سی سی نے گرفتار کیا تھا
گرفتار ملزمان میں 2 چوکیدار 1 قاری 1 وال مین شامل
زیر حراست ملزمان میں صارم کے والد کا رشتے دار اظہر بھی شامل
پانچوں ملزمان کا بلڈ سیمپل آج لیا جائے گا
ڈی این اے کے لیے لیبارٹری بھیجا جائے گا
انسداد اغواء برائے تاوان سیل نے آج ملزمان حوالے کیے
آج مکمل کیس فائل اور شواہد بھی مل جائیں گے
تحقیقاتی کمیٹی بننے کے بعد کیس پر مذید کام شروع ہورہا ہے