گارڈن میں لاپتہ ہونے والے دو بچوں کہ اغوا کی تفتیش میں معاونت کرنے والوں کے لیے انعام کا اعلان

0

کراچی ()گارڈن پولیس نے حسن لشکری سے اغوا ہونے والے دو بچوں کی تفتیش میں معاونت فراہم کرنے والوں کے لئیے انعام کا اعلان کردیا ، ایس ایچ او گارڈن زبیر نواز کی جانب سے بچوں کی اطلاع فراہم کرنے اور ملزمان کی گرفتاری میں مدد فراہم کرنے والوں کے لیئے انعام کا اعلان کیا گیا، مدد کرنے والوں کے لیے سرکاری خزانے سے پانچ لاکھ روپے انعام اور نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.