لاس اینجلس کے قریب جنگلات میں نئی آگ لگ گئی، 25 ہزار افراد کو انخلا کا حکم

0

*لاس اینجلس کے قریب جنگلات میں نئی آگ لگ گئی، 25 ہزار افراد کو انخلا کا حکم …..!!!*

 

امریکی ریاست کیلیفیورنیا کے شہر لاس اینجلس کے شمال میں جنگلات میں نئی آگ لگ گئی۔

کاسٹائک لیک کے قریب پہاڑوں پر آگ کے شعلے اُڑ رہے ہیں ، آگ تیزی سے پھیل رہی ہے جس کی وجہ سے 25 ہزار افراد کو انخلا کا حکم دے دیا گیا ہے اور 5 سو قیدیوں کو دیگر جیلوں میں منتقل کردیا گیا۔

طوفانی ہواؤں کے باعث 2 گھنٹوں میں 5 ہزارایکڑ رقبہ آگ کی لپیٹ میں آگیا -!!!’

Leave A Reply

Your email address will not be published.