*ملتان: گیس سے بھرا باؤزر پھٹنے سے بڑی تباہی ، 5 افراد جاں بحق ، 25 زخمی …..!!!*
ملتان کے فہد ٹاؤن میں انڈسٹریل اسٹیٹ میں ایل پی جی گیس سے بھرا باؤزر پھٹ گیا، دھماکے کے باعث ایل پی جی باؤزر کے ٹکڑے قریبی آبادی پر بھی گرے۔
حادثے میں پانچ افراد جاں بحق اورپچیس زخمی ہوگئے، زخمیوں میں خواتین سمیت بچے بھی شامل ہیں -!!!’