شہر میں ڈاکو راج برقرار ۔کوئی پرسان حال نہیں
شہر میں لوٹ مار کا سلسلہ تھم نہ سکا کراچی کے علاقے گلستان جوہر تھانے کی حدود میں واقع قلندر آباد بلاک 10 میں کباڑ شاپ پر دن دھاڑے ڈکیتی کی واردات مسلح ملزمان دکان میں بیٹھے افراد سے موبائل فون نقدی اور دیگر قیمتی اشیاء لے کر فرار ملزمان کئی منٹ تک بلا خوف کارروائی کرتے رہے۔