سائٹ ایریا میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک ہلاک اور ایک زخمی کے دو مقدمات درج کر لیے گئے

0

سائٹ ایریا میں مرغوں کی لڑائی کے بعد 2گروپوں میں تنازع پرفائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہونے کا معاملہ

پولیس نے دونوں واقعات کے مقدمات سائٹ اے پولیس اسٹیشن میں درج کرلئے

ایک مقدمہ مقتول فجر السلام کے بھائی مراد خان کی مدعیت میں قتل کی دفعات کے تحت درج ہوا

دوسرا مقدمہ زخمی عثمان کی مدعیت میں اقدام قتل کی دفعات کے تحت درج کیا گیا

دونوں فریقین کی جانب سے مقدمات میں متعدد افراد کو نامزد بھی کیا گیا ہے

سب سے پہلے فائرنگ کرنے والے مرکزی ملزم سمیت 3افراد کو گرفتارکرچکے ہیں

دیگر افراد کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہے

پولیس حکام

Leave A Reply

Your email address will not be published.