متنازع پیکا ترمیمی بل 2025 قانون بن گیا، صدر مملکت نے دستخط کر دیے 

0

متنازع پیکا ترمیمی بل 2025 قانون بن گیا، صدر مملکت نے دستخط کر دیے

صدر مملکت آصف علی زرداری نے ’دی پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (ترمیمی) بل 2025‘ پر دستخط کردیے جس کے بعد یہ بل ایکٹ آف پارلیمنٹ بن گیا۔
متنازع پیکا (ترمیمی) بل 2025‘ کو صحافیوں، وکلا، سول سوسائٹی اور اپوزیشن جماعتوں کی مخالفت کے باجود قومی اسمبلی اور سینیٹ نے پاس کر دیا تھا

Leave A Reply

Your email address will not be published.