ڈاکٹرز کو بھتے کی پرچی بھیجنے والے دو ملزمان گرفتار
*سینٹرل بلال کالونی* پولیس اور *CPLC* کی مشترکہ اہم کاروائی بھتہ خوری کی سنگیں وارداتوں میں ملوث دو ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار ایس ایس سینٹرل
ملزمان کے ناموں کی شناخت ۔
۔(1) توصیف ولد انعام
۔(2) عمر ولد زکی کے ناموں سے ہوئی
گرفتار ملزمان نے بلال کالونی کی حدود سیکٹر 5E میں اختر جرنل فزیشن ہسپتال کے مالک ڈاکٹر عقیل کو بھتہ کی پرچی دی تھی ایس ایس پی سینٹرل
ملزمان نے گزشتہ روز قبل ڈاکٹر عقیل سے 8 لاکھ بھتہ کی ڈیمانڈ کی تھی ایس ایس پی سینٹرل
ملزمان نے ڈاکٹر عقیل کو بھتہ کی پرچی کے ساتھ 9mm کی گولی لفافے میں ڈال کر دی ایس ایس پی سینٹرل
ملزمان نے بھتہ نہ دینے پر جان سے مارنے کی دھمکی آمیز پیغام لیڈی ڈاکٹر نازیہ اور ڈاکٹر عقیل کو بذریعہ خط ارسال کی ایس ایس پی سینٹرل
ملزمان کے قبضے سے بھتہ کی واردات میں استعمال ہونے والا موبائل فون اور سم برآمد کر لی گئی جبکہ دھمکی آمیز conversation ڈیٹا بھی Recover کر لیا گیا ہے ایس ایس پی سینٹرل
بھتہ کی واردات میں ڈاکٹر عقیل کا اپنا کمپاونڈر عمر بھی ملوث نکلا ایس ایس پی سینٹرل
مرکزی ملزم توصیف کو ڈاکٹر عقیل کی تمام تر انفارمیشن کمپاونڈر عمر فراہم کرتا تھا ایس ایس پی سینٹرل
8 لاکھ بھتہ وصولی کے بعد 4 لاکھ کمپاونڈر عمر نے بھی وصول کرنے تھے جو کے ملی بھگت تھی پولیس نے نہ کام بنا ڈالی ایس ایس پی سینٹرل
ملزمان نے خوفو ہراس پھیلانے کے لیے بھتہ نہ دینے پر ڈاکٹر/کلینک پر فائرنگ کرنے کا پلان بنا رکھا تھا ایس ایس پی سینٹرل
ملزمان نے واردات کا کامیاب پلان بنایا رکھا تھا بلال کالونی پولیس اور CPLC نے نہ کام بنا ڈالا انتہائی حکمت عملی سے ملزمان گرفتار کر لیے ایس ایس پی سینٹرل
ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش کے لیے SIU/CIA کے سپردِ کیا جارہا ہے مقدمہ الزام نمبر 44/2025 بجرم دفعہ 384/385 , تھانہ بلال کالونی