ملک میں شعبان کا چاند نظر آگیا، شب برات 13 فروری کو ہوگی
ملک میں شعبان کا چاند نظر آگیا، شب برات 13 فروری کو ہوگی ۔۔۔۔۔!!!
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیرآزاد نے اعلان کیا کہ ملک میں شعبان کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں اور کل 31 جنوری کو یکم شعبان ہوگی۔
شب برات 13 فروری بروز جمعرات ہوگی -!!!’