امریکی خاتون کو پولیس نے فلاحی ادارے بھیج دیا

0

کراچی :محبت کی شادی میں کراچی انے والی امریکی خاتون کو فلاحی ادارے بھیج دیا گیا ۔ٹیپو سلطان پولیس نے خاتون کو چھیپا ہیڈ افس منتقل کر دیا ۔ خاتون کو علیحدہ کمرہ فراہم کیا گیا ہے، ترجمان چھیپا ویلفیئر کے مطابق خاتون ذہنی دباؤ میں ہے کسی سے بات نہیں کر رہی، خاتون کو کھانا فراہم کیا گیا ہے اور ایسا لگتا ہے کے ذہنی دباؤ میں ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.