امریکی خاتون کو اسپتال میں داخل کردیا گیا

0

امریکی خاتون انیجا کو جناح اسپتال کراچی کے شعبہ نفسیات کے خصوصی وارڈ میں داخل کرایا گیا ہے

امریکی خاتون کی نگرانی کے لیے جے پی ایم سی کی سیکیورٹی اور سندھ پولیس کے اہلکار تعینات ہیں

امریکی خاتون انیجا کا ایم آر آئی اسکین مکمل کر وایا گیا ہے

ان کا سائیکالوجیکل اسسمنٹ اور دیگر نفسیاتی ٹیسٹ بھی کیے جا رہے ہیں

ان تمام رپورٹس کی روشنی میں انیجا کی ذہنی صحت کا حتمی تعین کیا جائے گا

 

جنا ح ہسپتال حکام

Leave A Reply

Your email address will not be published.