کورنگی سے لاپتا ہونے والی لڑکی بازیاب

0

 

گزشتہ روز سیکٹر 50/سی غوث پاک روڈ سے لاپتہ ہونے والی 13 سالہ بچی زینب کو پولیس نے ڈھونڈ نکالا ۔

 

ایس ایچ او زمان ٹاؤن عتیق الرحمن اور تصویر محل چوکی انچارج کامران عباسی کی محنت رنگ لے آئی

 

24 گھنٹے سے پہلے زمان ٹاؤن پولیس نے گم ہونے والی بچی 13 سالہ زینب کو ڈھونڈ نکالا

 

بچی گھر والوں کے تشدد سے تنگ ہوکر اپنی کلاس فیلو کے ساتھ رشتہ داروں کے گھر چلی گئی تھی

 

زمان ٹاؤن پولیس نے اغواء کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر فوری کاروائی کی

 

13 سالہ زینب نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے گھر والوں کے ناروا سلوک سے تنگ تھی

 

پولیس نے قانونی کاروائی کے بعد بچی کو والدین کے حوالے کردیا ہے,

Leave A Reply

Your email address will not be published.