کرپٹو کرنسی کے تاجر کے اغوا میں ملوث ایک اور اہلکار گرفتار
منگھوپیر میں کریپٹو کرنسی کے تاجر کے اغوا و برائے تاوان میں ملوث ایک اور اہلکار گرفتار
پولیس حکام کے مطابق گرفتار اہلکار علی رضا سی ٹی ڈی سول لائن میں تعینات تھا
واردات کے بعد سے فرار تھا جسے تلاش کیا جارہا تھا
گرفتار ملزمان کے چند ساتھی پہلے گرفتار کیے جاچکے ہیں جبکہ مزید کی تلاش کا عمل جاری۔
ملزمان نے امریکی ڈالر میں نو کروڑ سے زائد پاکستانی رقم میں تاوان وصول کیا تھا