یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار: ایف آئی اے

0

پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے 2023 کے دوران یونان میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے اس واقعے میں مرکزی ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس میں 250 سے زیادہ پاکستانیوں شہری ہلاک ہوئے تھے۔
ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا اور انھیں لیبیا سے پاکستان آمد پر لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا ہے۔
ملزم سال 2013 سے لیبیا میں مقیم تھا اور وہاں سے انسانی سمگلنگ کا نیٹ ورک چلا رہا تھا جس کے ذریعے وہ ’متعدد پاکستانی شہریوں کو غیر قانونی طریقے سے یورپ بھیج چکا تھا

Leave A Reply

Your email address will not be published.