امریکی خاتوں کی جناح اسپتال میں ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی

0

 

مریکی خاتوں کی جناح اسپتال میں ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

 

نوجون کی محبت میں امریکہ سے کراچی پاکستان آنے والی خاتون کی جناح اسپتال میں ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری ہوئی جس میں امریکی خاتون کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ،بیک گراؤنڈ پر چلنے والی میوزک پر خاتون نے مختلف ڈانس اسٹیپ کیے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.