کورنگی ٹریفك حادثہ تین افراد کے جان بحق ہونے کا مقدمہ درج
کراچی:کورنگی کریک میں گزشتہ روزٹریفک حادثےکامقدمہ درج
کراچی:تھانہ زمان ٹاؤن میں درج مقدمےمیں ڈمپرڈرائیوراورمالک نامزد
کراچی:تیزرفتارڈمپر نےموٹرسائیکل پرسوار3افرادکوکچل ڈالاتھا
کراچی:مقدمہ جاں بحق شخص شوکت کےبھائی کی مدعیت میں درج کیاگیا
کراچی:ایف آئی آرمیں قتل بالسبب،تیزرفتاری اوردیگردفعات شامل،پولیس
کراچی:ڈمپرڈرائیوراور مالک کی گرفتاری کیلئےکوششیں جاری ہیں،پولیس