پولیس حراست میں قتل ہونے والے تاجر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

0

کراچی: گزشتہ روز پریڈی تھانے میں شہری وقاص کی ہلاکت کا واقعہ

 

کراچی: مقتول کی نماز جنازہ نارتھ ناظم آباد ڈیسلوا کے مقامی گراؤنڈ میں ادا کی جا رہی ہے

 

کراچی: نماز جنازہ میں امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر کی شرکت

 

کراچی: نماز جنازہ میں لواحقین ، تاجر برادری ،سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت

 

مقتول وقاص کے بھائی احتشام کی میڈیا سے گفتگو

 

ہم کام پر سے واپس جارہے ہیں

 

کہ راستے میں پولیس اہلکاروں سے جگھڑا ہوا

 

ہمیں راستے میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور پھر تھانے لے گئے

 

وہاں پر بھی تشدد کیا گیا

 

اور پھر وقاص کو الگ کمرے میں لے جا کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا

 

ہمیں کہا گیا کہ دیکھاؤ تمھارا کیسا ریمانڈ لیتے ہیں

 

سب کچھ ایس ایچ او پرویز سالنگی کے کہنے پر کیا گیا

 

ہمیں انصاف فراہم کیا جائے

Leave A Reply

Your email address will not be published.