بس اور ڈمپر کی ٹکر، حاملہ خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، مختلف علاقوں میں چار ٹرک نذرآتش
کراچی :—
بلدیہ ٹاؤن میں مسافر بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے حاملہ خاتون جاں بحق اور بیٹی زخمی ہوگئی جب کہ لانڈھی میں نامعلوم افراد نے 2 مال بردار ٹرکوں کو آگ لگادی۔
بلدیہ ٹاؤن لکی چڑھائی کے قریب موٹر سائیکل سوار فیملی کو مسافر کوچ نے ٹکر ماری ، ٹریفک حادثے میں حاملہ خاتون جاں بحق اور اس کی 8 سالہ بیٹی زخمی ہوگئی جب کہ متوفیہ کا شوہر معجزانہ طور پر محفوظ رہا -!!!’