ایف ائی اے کی کاروائی غیر قانونی زر مبادلہ کے کاروبار میں ملوث افراد گرفتار

0

ایف آئی اے سی سی سی کراچی کی جانب سے غیر قانونی کرنسی حوالہ کے خلاف کریک ڈاؤن زبردست کاروائی۔

 

 

ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون اور ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سی سی سی کراچی کی ہدایت پر 11 فروری 2025 کو پرائم ٹائم اسٹیٹ ایجنسی بخاری کمرشل ڈی ایچ اے کراچی کے سامنے ذرائع کی اطلاع پر ایک کامیاب چھاپہ مارا گیا۔

 

چھاپے میں کئی ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

 

 

مشتبہ افراد کے نام محمد زین اور محمد آصف مارواڑی ہیں۔

 

یہ ملزمانن غیر قانونی زرمبادلہ کے کاروبار میں ملوث ہیں اور پاکستانی کرنسی کے بجائے یو ایس ڈالر میں لین دین کرتے ہیں۔

 

ملزمان سے بڑی تعداد میں کرنسی بازیاب کروائی گئی۔

 

 

USD 3000

AED 2000

سعودی ریال 2000

ہندوستانی 8000

ترکی 2000

بنگلہ دیشی 5000

عراقی دینار 200,000

سری لنکا 20,000

 

ملزمان محمد زین اور محمد آصف مارواری کی گرفتاری عمل میں آئی۔

 

ملزمان کے خلاف ایف آئی آر نمب…ر 6/2025 درج کر لی گئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.