ترکی کے صدر پاکستان پہنچ گئے

0

اسلام آباد:—

‏ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے نور خان ایئربیس پر استقبال کیا۔

21 توپوں کی سلامی اور پاک فضائیہ کے JF-17 طیاروں نے انکا فضائی استقبال کیا -!!!’

Leave A Reply

Your email address will not be published.