الکرم اسکوائر پر غیر قانونی بس اڈے پر دوبارہ سے ٹرانسپورٹ کھڑے ہونے پر ایف آئی درج
کراچی
الکرم اسکوائر پر غیر قانونی بس اڈے پر دوبارہ سے ٹرانسپورٹ کھڑے ہونے پر ایف آئی درج
اسسٹنت کمشنر لیاقت آباد عمران نزیر نے ڈپٹی کمشنر سینٹرل کی ہدایت پر الکرم اسکوائر کا اچانک سے دورہ کیا
اس موقع پر جتنی بھی گاڑیاں کھڑی تھیں ان سب کو اپنی تحویل میں لے لیا اور ڈرائیوروں کی ایف آئی آر درج کراکر انکو گرفتار بھی کروایا
ٹریفک پولیس کی ذمہ داری کہ اب یہاں کوئی بھی گاڑی نہ کھڑی ہو۔ اسسٹنٹ کمشنر عمران نزیر
اب تک اس جگہ پر متعدد چالان اور ایف آئی آرز درج ہوئی اور گرفتاریاں بھی ہوئی ۔ عمران نزیر