نیشنل بینک اسٹیڈیم کے احاطے سے جعلساز گرفتار

0

 

 

ایس ایس یو کی سیکیورٹی چیکنگ کے دوران کارروائی

نیشنل بینک اسٹیڈیم کے احاطے سے جعلساز گرفتار

ملزم کے قبضے سے جعلی آئی سی سی اور پریس کے کارڈز برآمد

ملزم مزمل قریشی نے کیمرہ مین کے جعلی کارڈز بھی بنا رکھے تھے

سخت سیکیورٹی چیکنگ کے دوران کمانڈوز نے ملزم کو اسٹیڈیم کے احاطے سے گرفتار کیا

مزید قانونی چارہ جوئی کے لیے ملزم کو متعلقہ تھانے کے حوالے کردیا گیا

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.