سندھ پولیس میں افسران کی تعیناتیاں اور تقرری

0

) سندھ پولیس میں ڈی آئی جیز اور ایس ایس ایس پی کے تبادلے اور تعناتیاں کردی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق  پیر محمد شاہ ڈی ائی جی ٹریفک تعینات کردیا گیا جبکہ احمد نواز کو ایس اینڈ جی ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ ، عمر شاہد حامد ڈی ائی جی اسپیشل برانچ،فدا حسین مستوئی ڈی آئی جی ٹریفک حیدرآباد تعنیاتکردئے گئے ۔ جبکہ ایک اور حکمنامے کے تحت فدا حسین جانوری کوایس ایس پی پولیس ٹریننگ سینٹر شاہد حیات کراچی تعینات کردیا گیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.