دن کی اوقات میں شہر میں ہیوی ٹریفک پر پابندی عائد

0

دن اوقات میں ہیوی ٹریفک پر شہرکے اند ر پابندی عاید۔کمشنر کراچی نے دفعہ 144 نافذ کر دی نوٹیفکیشن جاری کر دیا

نوٹیفکشن کے مطابق ہیوی ٹریفک پر صبح چھ بجے سے رات دس بجے تک شہر کے اندر داخلہ کی اجازت نہیں ہوگی

ٹریفک حادثات کی روک تھام انسانی جانوں کی حفاظت کے لئے پابندی عاید کی گئی ہے کمشنر کراچی سید حسن نقوی

پابندی سے شہر میں دن کے اوقات میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے میں مدد ملے گی نوٹیفکیشن

ڈمپروں اور مکسنگ مشینوں کو رات دس بجے سے صبح چھ بجے کے اوقات کے علاوہ دن کے اوقات میں شہر کے تمام علاقوں میں داخلہ پر پابندی عاید ہو گی۔ نوٹی فکیشن

پینے کا پانی خوردنی تیل مائع مائع نایٹرو جن، طبی گیس، زندگی بچانے والی ادویات اورگوشت سمیت ضروری اشیا لے جانے والی گاڑیاں اس پابندی سے مستثنی ہوں گی

Leave A Reply

Your email address will not be published.