سخی حسن کے قریب تیز رفتار ٹینکر کے ڈی اے فلیٹ میں جا گھسا

0

*سخی حسن ہائیڈرنٹ کے قریب واٹر ٹینکر کے ڈی اے فلیٹ کی دیوار توڑ کر اندر گھس گیا۔*

حادثے میں 3 گاڑیوں کو نقصان پہنچا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ٹینکر ڈرائیور موقع سے فرار۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.