مصطفی کی والدہ ایس ایس پی کے خلاف پھٹ پڑی ۔افسر کو برطرف کیا جائے ویڈیو بیان

0

کراچی : نوجوان مصطفی کی والدہ کا ایک اور ویڈیو بیان سامنے اگیا جس میں مصطفی کی والدہ نے ایس ایس پی علی حسن کے خلاف کاروائی کرنے کی اپیل کر دی ہے ۔مصطفی کی والدہ نے ویڈیو بیان میں کہا کہ ایس ایس پی علی حسن گزشتہ کئی دنوں سے میرے بیٹے کی کردار کشی کرتا رہا ۔علی حسن بارہا سب کو کہتا رہا کہ میرا بیٹا جرائم پیشہ ہے وہ بتائیں کہ کس کے پیرول پر وہ کام کر رہا ہے ۔ایس ایس پی علی حسن نے میری ایک بات نہ سنی اور اس بات کو سمجھا ہی نہیں کہ میرا بیٹا لاپتا ہے اگر وہ لاپتا ہے تو وہ کہاں ہے یہ کام پولیس کا تھا معلوم کرنا ۔انہوں نے کہا کہ علی حسن کو برطرف کرنا چاہیے اور ارمغان کے ساتھ اس کے خلاف بھی پرچہ کٹنا چاہیے

Leave A Reply

Your email address will not be published.