جیل چورنگی کی قریب ٹریفک حادثہ ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا مشتعل افراد نے پانچ واٹر ٹینکر نزر اتش کر دیے

0

جیل چورنگی کی قریب ٹریفک حادثہ ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا مشتعل افراد نے پانچ واٹر ٹینکر نزر اتش کر دیے ۔واقعہ جیل چورنگی قریب پیش ایا جہاں تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل سوار گلشن کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں وہ جان بحق ہو گیا ۔واقعے کے بعد مشتعل افراد جمع ہوئے اور انہوں نے یکے بعد دیگرے پانچ ٹینکروں کو نظر اتش کر دیا ۔حادثے اور اتش زدگی کے باعث ٹریفک کی روانی بری طریقے سے متاثر ہوئی اور لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔فائر بریگیڈ نے موقع پہ پہنچ کے آگ پہ قابو پایا جبکہ جان بحق ہونے والے شخص کو ہسپتال منتقل کیا گیا ۔واقعے کی مزیدجانچ جاری ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.