ڈیفنس میں چاے کے ہوٹل رات ١٢ بجے بند کرنے کی سفارش

0

ڈیفنس اور کلفٹن میں چائے کے ہوٹل رات 12 بجے بند کرنے کی سفارش

سید نجمی عالم کا وزیر اعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری اور کمشنر کراچی کو خط

چائے کے ہوٹل جرائم پیشہ عناصر کے لیے محفوظ پناہ گاہیں بن چکے ہیں، نجمی عالم

کلفٹن بلاک 2 میں چائے کے ہوٹلوں پر منشیات فروشی کی بھی شکایات، کارروائی کا مطالبہ

رات بھر کھلے چائے کے ہوٹلوں سے رہائشی شدید پریشان ہیں، خط

ڈیفنس اور کلفٹن کے ہوٹلوں میں بلند آواز موسیقی بھی اہم مسئلہ بن چکی ہے، خط

خط میں ڈپٹی کمشنر جنوبی سے بھی ہوٹلوں کے اوقات مقرر کرنے کی درخواستڈیفنس اور کلفٹن میں چائے کے ہوٹل رات 12 بجے بند کرنے کی سفارش

سید نجمی عالم کا وزیر اعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری اور کمشنر کراچی کو خط

چائے کے ہوٹل جرائم پیشہ عناصر کے لیے محفوظ پناہ گاہیں بن چکے ہیں، نجمی عالم

کلفٹن بلاک 2 میں چائے کے ہوٹلوں پر منشیات فروشی کی بھی شکایات، کارروائی کا مطالبہ

رات بھر کھلے چائے کے ہوٹلوں سے رہائشی شدید پریشان ہیں، خط

ڈیفنس اور کلفٹن کے ہوٹلوں میں بلند آواز موسیقی بھی اہم مسئلہ بن چکی ہے، خط

خط میں ڈپٹی کمشنر جنوبی سے بھی ہوٹلوں کے اوقات مقرر کرنے کی درخواست

Leave A Reply

Your email address will not be published.