مصطفی قتل کیس قبر کشائی کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل
محکمہ صحت سندھ نے مقتول مصطفی کی قبر کشائی کے لیے بورڈ تشکیل دے دیا ،
مقتول مصطفی کی قبر کشائی 21 فروری کو پولیس سرجن کراچی کی سربراہی میں ہوگی،
تین رکنی بورڈ میں پولیس سرجن کراچی ڈاکٹر سمعیہ ، ڈاکٹر سری چند اور ایم ایل او ڈاکٹر کامران خان شامل ،
قبر کشائی جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی موجودگیمیں کی جائے گی،