شارع فیصل پر سفر کرنے والیوں کے لیے ٹریفک پولیس موبائل ورکشاپ متعارف کرا دی گئی

0

 

کراچی(  )ٹریفک پولیس کی جانب سے شاہراہ فیصل پر سفر کرنے والے شہریوں کو ٹریفک پولیس موبائل ورکشاپ کی سہولت فراہم کر دی گئی۔پولیس کے مطابق صبح 8 بجے سے دوپہر 12 بجے تک اور شام 4 بجے سے رات 8 بجے تک پیک آوور کے دوران سفر کرنے والے شہریوں کی سڑک پر خراب ہونے والی گاڑیوں کو ٹھیک کرنے میں مدد فراہم کرنے کیلئے موجود رہے گی۔پولیس کا کہنا ہے کہ شہریوں کو سفری سہولیات فراہم کرنا ٹریفک پولیس کی اولین ترجیح ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.