گارڈن کراچی سے لاپتہ ہونے والے دو بچوں کی تلاش کے لیے پنجاب میں پوسٹر اویزاں

0

گارڈن سے اغوا ہونے والے دو بچوں کا معاملہ

 

کراچی پولیس نے پنجاب کے مختلف شہروں میں مزارات پر پوسٹر لگادیے ، ایس ایس پی سٹی عارف عزیز

 

داتا دربار ، بابا بلھے شاہ اور بری امام سمیت کئی مزارات پر پوسٹر آویزاں ، ایس ایس پی سٹی عارف عزیز

 

بچوں کی بحفاظت واپسی کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں ، ایس ایس پی عارف عزیز

 

ابھی تک بچوں کے بارے میں کوئی ٹھوس اطلاع یا شواہد نہیں مل سکے ہیں ، ایس ایس پی

 

چھ جنوری کو پانچ اور چھ سالہ علی اور عالیان گارڈن دھوبی گھاٹ کے قریب سے لاپتہ ہوئے تھے

 

پولیس نے اغوا کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کیا تھا

Leave A Reply

Your email address will not be published.