آ ن لائن گیمنگ کے ذریعے اغوا کرنے کا مقدمہ منگھوپیر تھانے میں درج کر لیا گ

نوجوان کو اغوا کر کے اس کے ساتھ بدفعلی کی گئی اور اس کی ویڈیو بنائی گئی

0

کراچی

منگھوپیر پولیس نے یونیورسٹی طالب علم کو آن لائن گیمز ایپلیکیشن کے زریعے رابطہ کرکے اغواء کاُمقدمہ درج کرلیا۔ مقدمہ متن کے مطابق

دو ملزمان نے دوران واردات نوجوان طالب علم حنین کو بدفعلی کا بھی نشانہ بھی بنایا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ نوجوان سے اویس نامی شخص نے آئن لائن گیمز کے ذریعے دوست بناکر اسکےیونیورسٹی میں جاکر ملاقات کی اور بہانے سے کار میں لیجا کر نشہ آوور چیز کھلا کر بہوش کردیا ملزم نے اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ طالبعلم کے ساتھ بدفعلی کرنے کی ویڈیو بناکر بلیک میل کررہا ہے مزکورہ واقعہ منگھوپیر صائمہ عربین ولاز کے قریب پیش آیا تاہم پولیس ملزم کو گرفتار کرنے کی کو ششیں کررہی ہے۔پولیس کے مطابق مزکورہ واقعہ سترہ فروری کو پئش آیا تھاجسُکا مقدمہ گزشتہ روز درج کیا گیا۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.