کسٹم کا صدر ا سٹار مارکیٹ میں چھاپہ کروڑوں کا مال برآمد
*کراچی کسٹمز انفورسمنٹ کا اسٹار سٹی موبائل مارکیٹ میں اسمگل شدہ الیکٹرانکس پر کامیاب چھاپہ*
چھاپے میں 10 کروڑ روپے سے زائد کے موبائل فونز، ٹیبلٹس، ایئر پوڈز، اسمارٹ واچز سمیت بڑی تعداد میں سامان ضبط-
آپریشن میں متعدد گوداموں پر چھاپہ مارا گیا-
کاروائی میں 2,500 سے زیادہ استعمال شدہ موبائل فونز، مختلف برانڈز کے 350 سے زیادہ ٹیبلٹس، اسمارٹ واچز، ایئر پوڈز شامل-
کاروائی میں ہندوستانی نژاد گٹکا اور ویپ فلیور وغیرہ شامل ہیں۔
پکڑے گئے سامان کی مالیت 10 کروڑ روپے سے زائد ہے -!!!’