ڈی آئی جی ٹریفک کا کراچی ایکسیڈنٹ اینڈ لائسز ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ ۔”

0

کراچی: سڑکوں پر بڑھتے ٹریفک حادثات اور انسانی جانوں کے ضیاع کا معاملہ ۔نئے ڈی آئی جی ٹریفک کا کراچی ایکسیڈنٹ اینا لائسز ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ ۔” کاٹ” ٹیم سڑکوں پر رونما ہونے والے حادثات سے متعلق تحقیقات کرے گی۔ڈی آئی جی پیر محمد شاہکا کہنا ہے کے ٹیم تشکیل دینے کا مقصد حادثات کے عوامل، وجوہات جاننا اور سد باب کرنا ہے، کاٹ ٹیم حادثات سے متعلق تحقیقات مکمل کرکے سفارشات بھیجے گی۔ سفارشات کی روشنی میں ایسے اقدامات کریں گے جس سے حادثات میں کمی ائے،

Leave A Reply

Your email address will not be published.