ندھ پولیس میں گریڈ 19 کے پولیس افسران کےتبادلے کردیے گئے
کراچی: سندھ پولیس میں گریڈ 19 کے پولیس افسران کےتبادلے کردیے گئے اس سلسلے میں آیہ جی سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 19 کے پولیس آفسیر محمد طارق نواز ایس ایس پی کورنگی قمر رضا جسکانی کو ایس ایس پی بدین، شبیر احمد سہٹار کو ایس ایس پی شہید بے نظیر آباد۔ عادل میمن کو ایس ایس پی تھرپارکر۔ سلیم شاہ کو ایس ایس پی ٹنڈو الیہار جبکہ سمیر نور کو ایس ایس پی میر پور خاص تعنیات کیا گیا۔