کا نقدنا درج جسقم ریلی کے شرکا کے خلاف دہشتگردی

0

کراچی() شارع فیصل پر قوم پرست جماعت جسقم کی جانب سے پولیس کو تشدد کا نشانہ بنانے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں تھانہ صدر میں درج کرلیا گیا۔مقدمے میں پولیس پر حملہ اور دہشت گردی سمیت دیگر سنگین دفعات عائد کی گئی ہیں۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق ریلی میں موجود چار سے پانچ سو افراد نے ڈنڈوں ، لاٹھیوں اور پتھروں سے لیس ہوکر پولیس پر حملہ کیا۔ حملے سے ڈی ایس پی پریڈی معشوق شاہ ، ایس ایچ او صدر عمران زیدی سمیت 7 پولیس افسران و اہلکار زخمی ہوئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.