اسٹیل ٹاؤن میں ٹریفک حادثہ واقعے کے بعد ڈرائیور نے اپنی شلوار اتار دی

0

کراچی :—

اسٹیل مل چورنگی کے قریب ٹرالا ڈرائیور ایکسیڈنٹ کر کے فرار ہونے کی کوشش-

اسٹیل ٹاؤن پولیس نے بدماش ڈرائیور کو گرفتار کر لیا-

ڈرائیور کی بدمعاشی روڈ پر اپنی شلوار اتار کر کھڑا ہو گیا-

اسٹیل ٹاؤن پولیس نے بھی ننگے حالت میں ڈرائیور کو گرفتار کرلیا -!!!’

Leave A Reply

Your email address will not be published.