سی پی ایل سی رولز سے متعلق اہم اجلاس کا انعقاد

0

کراچی

سی پی ایل سی رولز سے متعلق اہم اجلاس کا انعقاد۔۔

اجلاس کی صدارت چیئرمین ایکزیکٹیو کونسل سی پی ایل سی/وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کی۔

سیٹیزن پولیس لائژن کمیٹی(CPLC) کے رولز میں ضروری ترامیم کردی گئیں۔

وزیر داخلہ سندھ سی پی ایل سی ایکزیکٹیو کونسل کے چیئرمین ہونگے۔

چیئرمین سی پی ایل سی ایکزیکٹیو کونسل نے پبلک سیکٹر کی 05 شخصیات کو بطور ممبران شامل کرنیکی منظوری دی۔

ایکزیکٹیو کونسل میں پبلک سیکٹر سے 05 شخصیات بطور ممبران سی پی ایل سی کا حصہ ہونگے۔

مذکورہ 05 ممبران کی مدت تین سال تک ہوگی۔

یہ ممبران قانون، صحت،تجارت،قانون نافذ کرنیوالے اداروں، پبلک سروس اور تعلیم کے معاملات کو دیکھیں گے۔

اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری برائے داخلہ،آئی جی سندھ، سیکریٹری قانون،سیکریٹری برائے صوبائی پبلک سیفٹی اینڈ پولیس شکایات کمیشن اور سی پی ایل سی چیف نے شرکت کی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.