سی ویو کے مقام پر ٹریفک پولیس کا فینسی نمبر پلیٹس، کالے شیشوں اور بغیر لائسنس گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

0

کراچی: سی ویو کے مقام پر ٹریفک پولیس کا فینسی نمبر پلیٹس، کالے شیشوں اور بغیر لائسنس گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن ۔ ایس ایس پی ٹریفک ساؤتھ سہائے عزیز کی زیر نگرانی کریک ڈاؤن کیا گیا ۔ کریک ڈاؤن کے دوران لگژری گاڑیوں کو خصوصی طور پر روکا گیا۔ بیشتر گاڑیوں کے چالان بھی کیے گئے ۔قانون سب کے لئے برابر ہے، قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جارہا ہے، ایس ایس پی ٹریفک ساؤتھ کا کہنا ہے کے روزانہ کی بنیاد پر کریک ڈاؤن کیا جارہا ہے اور چالان کیے جارہے ہیں،حادثات کی روک تھام کے لئے قوانین پر عمل درآمد ضروری ہے،

Leave A Reply

Your email address will not be published.