کراچی:نارتھ ناظم آبادمیں سیوریج کےگڑہےمیں گرکردوافرادکی ہلاکت

0

کراچی:نارتھ ناظم آبادمیں سیوریج کےگڑہےمیں گرکردوافرادکی ہلاکت کاواقعہ

 

جاں بحق ہونےوالےدونوں افرادمزدورتھے۔جاں بحق افرادکی شناخت غفار اورطفیل کےنام سےہوئی،دونوں مزدورسیوریج لائن کی کھدائی کررہےتھے،اس دوران ایک مزدورپیرسلیپ ہونےسےگڑہےمیں گرا،پولیس کے مطابق دوسرامزدورساتھی مزدورکوبچانےکےلیےکوداتووہ بھی سیوریج کےگڑہےمیں ڈوب کرآگےکی جانب بہہ گیا۔ سیوریج گڑہےکےقریب گٹرکےڈھکن کھول کرمزدوروں کی لاشوں کونکالاگیا، جاں بحق ہونےوالےمزدوروں کاآبائی تعلق پنجاب سےتھا،پولیس

Leave A Reply

Your email address will not be published.