کراچی ۔ ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کا صدر موبائل مارکیٹ میں چھاپہ۔ ایک گرفتار
صدر موبائل مارکیٹ میں واقع النجیب ٹریس کی دسویں منزل پر کارروائی میں ایف آئی اے نے دفتر سیل کردیا ۔ موبائل ایسا سیریز کی آڑ میں حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم کو سلیمان گرفتارکرلیا ۔ملزم کے قبضے سے تین کروڑ روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی ۔ ملزم کے قبضے سے حوالہ ہنڈی کے رجسٹرڈ و دیگر دستاویزات بھی برآمد ۔ملزم کو مزید قانونی کارروائی کے لئے ایف آئی اے سرکل منتقل کردیا گیا۔