50لاکھ ڈالر کا سونا لو اور امریکا آجاؤ

0

*50 لاکھ ڈالر کا گولڈ کارڈ لیں اور امریکا آجائیں: ٹرمپ نے مالداروں کیلئے اسکیم متعارف کرادی …..!!!*

 

واشنگٹن :—

غیر ملکی تارکین وطن کو امریکا سے نکالنے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اب مالدار غیر ملکی شہریوں کو امریکا میں کاروبار کرنے اور رہنے کے لیے ایک نئی اسکیم آفر کی ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں غیر ملکیوں کی سرمایہ کاری اور شہریت کے لیے ’گولڈ کارڈ‘ متعارف کرادیا -!!!’

Leave A Reply

Your email address will not be published.