زینب مارکیٹ پر تراویح میں دو گروپ میں تصادم علاقہ میدان جنگ بن گیا
کراچی:زینب مارکیٹ کے قریب تراویح پڑھانے پر دو گروپوں میں تصادم ہوگیا ۔ پولیس اطلاح پر پہنچی اور
پیش امام اور چند افراد کو تھانے منتقل کیا جس پر پریڈی تھانے کے باہر ٹی ایل پی کارکنان نے اکھٹا ہوکر احتجاج شروع کردیا ۔مظاہرین کی تھانے میں داخل ہونے کی کوششکی ۔پولیس کی مظاہرین پر شیلنگ کی گئی ۔جس سی صورتحال مزید کشیدہ ہوگی۔ مظاہرین تھانے میں گھس کر توڑ پھوڑ کرنےکی کوشش کر رہے تھے,مظاہرین کو متشر کرنے کے کٸے شیلنگ کی گٸی۔ پولیس اور رینجرز کی بھری نفری نے پہنچ کر صورتحال پر قابو پایا ۔