جرائم کی سرکوبی کیلیے پولیس چیف کی صدارت میں ایم اجلاس

0

 

کراچی ()ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، جرائم کے خلاف سخت اقدامات کی ہدایت  جاری کردی،ترجمان کراچی پولیس کے مطابق  جس میں زونل ڈی آئی جیز، ڈی جی سیکیورٹی، ڈی آئی جی سی آئی اے، ضلعی ایس ایس پیز اور ایس ایس پیز انویسٹی گیشن نے شرکت کی۔اجلاس میں اسٹریٹ کرائم، بھتہ خوری اور دیگر جرائم کے خلاف کارروائی تیز کرنے کے احکامات دیے گئے۔ سحری، افطار اور نمازِ تراویح کے اوقات میں سیکیورٹی سخت کرنے، عادی مجرموں کی نگرانی بڑھانے اور غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔ok
Leave A Reply

Your email address will not be published.