ناظم اباد میں ڈکیت کا فلمی انداز واردات کے بعد پل پہ چڑھ کے لٹکنے لگا

0

ناظم اباد میں ڈکیت کا فلمی انداز واردات کے بعد پل پہ چڑھ کے لٹکنے لگا

ناظم آباد ، سخی حسن چورنگی پر ڈاکو کا ڈرامائی انداز ،

فوڈ پانڈہ ڈلیوری مین سے موبائل چھین لیا عوام کے جمع ہونے پر پل پر چڑھ کر خود کشی کی دھمکیاں

پولیس نے موقع پر پہنچ کر ڈرامائی انداز میں تگ و دو کے بعد گرفتار کیا تھانہ منتقل کر دیا گیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.