کراچی۔اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کی کارروائی دو منشیات فروش گرفتار
کراچی۔اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کی کارروائی دو منشیات فروش گرفتار
کراچی۔گرفتار منشیات فروشوں کی شناخت ازشد عالم اور حفیظ الرحمان کے ناموں سے کی گئی
کراچی۔گرفتار ملزمان سے اسلحہ اور 1کلو 400 گرام چرس برآمد ہوئی
کراچی۔گرفتار ملزمان ماضی میں کئی بار گرفتار ہوکر جیل جاچکے ہیں
کراچی۔گرفتار ملزمان کے خلاف مختلف تھانوں میں 11 مقدمات درج ہیں
کراچی۔گرفتار ملزمان بین الاصوبائی منشیات فروش گروہ اور بھتہ خوروں سے رابطے میں ہیں۔