گلشن اقبال سے انسانی بازو برآمد
کراچی
گلشن اقبال بلاک 19 روپالی فلیٹ کے قریب انسانی کٹا ہوا بازوں برآمد
پولیس نے موقع پر پہنچ کر انسانی بازوں کو اپنی تحویل میں لے لیا
پولیس نے موقع سے کرائم سین اکھٹے کر لیے
پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا
انسانی بازوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل